غزہ کی فوٹو اور ویڈیو کوریج کرنے والے صحافیوں کو ’’گولڈن پین آف فریڈم‘‘دینے کا اعلان

پیرس(نیشنل ٹائمز)غزہ میں جنگ کی کوریج کے دوران اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے فوٹو اور ویڈیو صحافیوں کو پیر کے روز عالمی سطح پر پریس فریڈم ایوارڈ سے نوازا جائے گا، جس کا اعلان ناشرین کی ایک تنظیم نے کیا ہے ۔

ورلڈ ایسوسی ایشن آف نیوز پبلشرز کے مطابق 2026 کا ’’گولڈن پین آف فریڈم‘‘ان عالمی خبر رساں اداروں کے نمائندوں کو دیا جائے گا جو اب بھی غزہ میں کام کر رہے ہیں ۔ ججنگ کمیٹی کے مطابق یہ صحافی نہ صرف اس تنازع کے عینی شاہد ہیں بلکہ خود بھی اس کے متاثرین میں شامل ہیں۔رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق اب تک 220 سے زائد صحافی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے کم از کم 70 اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران مارے گئے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر