چین مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی کے لئے پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتا ہے، صدر شی

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے پیر کے روز پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی کے لئے پاکستان کی ثالثی کا کردار سراہتا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لئے چین کی حمایت کو سراہتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر صدر شی جن پھنگ کی 4 تجاویز امن کے حصول کے لئے ایک بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر