یمن :بھوک سے مجبور خاندان درختوں کے پتے کھانے لگے

تعز(نیشنل ٹائمز)یمن کے جنوبی علاقے تعز کے المہنج کیمپ میں خوراک کی شدید قلت نے بے گھر خاندانوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔ 65 سالہ سعیدہ محمد اپنے نواسوں کی بھوک مٹانے کیلئے درختوں کے پتے جمع کرنے پر مجبور ہیں۔ عالمی غذائی پروگرام کی امداد چھ ماہ قبل بند ہونے کے بعد خاندان فاقوں کا شکار ہے ۔ سعیدہ محمد پتوں کو پانی اور نمک کے ساتھ ابال کر بچوں کو کھلاتی ہیں۔ خاندان کا کہنا ہے کہ وہ اتنے عرصے سے گوشت نہیں کھا سکے ، اس کا ذائقہ بھی بھول چکے ہیں۔ ناقص خوراک کے باعث بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر