امریکا،ایران معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں: امریکی میڈیا

نیویارک(نیشنل ٹائمز) امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پرپیشرفت جاری ہے، معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مزید چند دن لگ سکتے ہیں۔

سی این این کے مطابق معاہدے کا انحصار اس بات پر ہے ایران دستاویزات کتنی جلدی تیار کرتا ہے، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام مذاکرات کا مرکزی حصہ ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مفاہمتی یادداشت جنگ بندی، آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق ہے، مفاہمتی یادداشت ایران کو جوہری پروگرام سے متعلق فریم ورک فراہم کرے گی، حتمی معاہدے سے پہلے الفاظ اور شرائط پر مزید تبادلہ خیال جاری رہے گا۔

امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز کے مطابق سپریم لیڈر تک پیغام رسانی معاہدے میں تاخیر کی وجہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر خفیہ مقام پر موجودہیں جہاں پہنچنا مشکل ہے، مجتبیٰ خامنہ ای تک پیغامات پہنچانے میں وقت لگ رہا ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر