امریکا نے تائیوان کو 14 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکرٹری ہونگ کاؤ نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کو 14 ارب ڈالر (تقریباً چار کھرب پاکستانی روپے )کے ہتھیاروں کی فروخت کو عارضی طور پر روک رہا ہے تاکہ۔۔۔

 ایران کے ساتھ جنگ کیلئے اپنے پاس کافی ہتھیار موجود رکھ سکے ،ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے سینیٹ کی ایک سماعت کے دوران کیا ۔یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد اس معاہدے کے حوالے سے غیر واضح موقف اختیار کیا تھا۔تائیوان کے صدارتی دفتر کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ انہیں امریکا کی جانب سے اس اسلحہ معاہدے میں کسی قسم کی تبدیلی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر