ایران کے یورینیم ذخائر کے مستقبل کا فیصلہ ایران خود کرے گا:روس

ماسکو(نیشنل ٹائمز)روس نے کہا ہے کہ ایران بحران کا حل صرف سفارتی مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے اور اس عمل میں ایران کے مفادات کا مکمل احترام ضروری ہے ۔

 روسی وزارت خارجہ کی ترجمان مارا زاخارووا نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے طاقت کے بجائے سفارتکاری ہی واحد موثر راستہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ روس اس بات کے لیے تیار ہے کہ اگر ایران اور امریکا مذاکرات کے ذریعے کسی معاہدے یا فیصلے تک پہنچتے ہیں تو ماسکو اس پر عمل درآمد میں دونوں ممالک کی مدد کرے گا۔ماریا زاخارووا نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران کے یورینیم ذخائر کے مستقبل کا فیصلہ صرف ایران خود کرے گا اور اس معاملے میں کسی بیرونی دبا ئوکو قبول نہیں کیا جانا چاہیے ۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ
اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی
بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں: وزیراعظم
مشرق وسطیٰ صورتحال پر ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا
بلاول بھٹو کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پہلی پورٹ بنانے کا اعلان
مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد آج تہران پہنچ رہا، ثالثی کا کردار قابل تعریف ہے: مارکو روبیو
سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں ویب سائٹس پر ڈالنا لازمی قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر