اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا: اسماعیل بقائی

تہران(نیشنل ٹائمز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر کسی خودمختار ملک پر حملے کا حق نہیں دیتا۔

جرمن صدر کے نام پیغام میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں ہونے والا امریکی اسرائیلی حملہ واضح جارحیت تھا۔

لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی کیلئے نئے مطالبات امریکا کے سامنے رکھ دیے: ایران

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران پر امریکا اسرائیل حملہ اقوام متحدہ چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران ضروری جنگ کے امریکی مؤقف کو مسترد کر دیتا۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کو من مانے فیصلوں کی بنیاد پر طاقت استعمال کرنے کا اختیار حاصل نہیں، اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قانون کی پاسداری کرنے والے ممالک خاموش نہ رہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر