بھارت دنیا کابدترین ملک،مجھے نفرت ہے :سابق سی آئی اے افسر

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جان کریاکو نے کہاہے کہ بھارت دنیا کا بدترین ملک ہے اور میں بھارت سے نفرت کرتا ہوں ۔انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں سچ بولنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل سکتی ہیں  لیکن وہ اپنے مشاہدے پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے سی آئی اے کے ساتھ 72 ممالک کا دورہ کیاجن میں بھارت بدترین ملک ہے جہاں سب سے زیادہ حقیر اور بدصورت لوگ رہتے ہیں؟ ۔جان کریاکو نے کہا کہ لوگوں کو سڑکوں پر کھلے عام رفع حاجت کرتے دیکھا ہے اوریہ روز کا معمول ہے ۔انہوں نے کہاکہ غریب ترین ممالک بھی بھارت سے زیادہ صاف ستھرے اور منظم ہیں۔بہت سے لوگ ان کے اس بیان کو بھارت کی اربوں ڈالر کی لاگت سے عالمی امیج بنانے کی مہموں انکریڈیبل انڈیا اورکلین انڈیا کے لیے ایک بڑادھچکہ قراردیتے ہیں ۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کئی سالوں کے پروپیگنڈے کے باوجود جان کریاکو کے مشاہدات بھارت کی زمینی حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر