ایران کیساتھ معاہدے کیلئے اب بھی کام جاری رکھے ہوئے ہیں:امریکی نائب صدر

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ میں کہا ایران کے ساتھ معاہدے کے امکانات کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے ، تاہم امکانات اتنے بہتر محسوس ہوتے ہیں کہ اب بھی معاہدے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا ایران کی قیادت کے اندر اختلافات نظر آتے رہتے ہیں اور تہران کی مذاکراتی پوزیشن اب بھی غیر واضح ہے ۔وینس نے اس تنقید کا بھی دفاع کیا جو ٹرمپ کے اس بیان پر کی گئی تھی کہ وہ ایران جنگ کے حل کی کوششوں کے دوران امریکی عوام کی مالی حالت پر غور نہیں کر رہے ۔ انہوں نے سی این این سے کہا کہ صدر کے پاس متعدد امور پر توجہ مرکوز رکھنے کا مینڈیٹ موجود ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر