یورپ اور چین کا مشترکہ سیٹلائٹ مشن خلا میں بھیج دیا گیا

کورو(نیشنل ٹائمز)یورپی خلائی ایجنسی اور چینی اکیڈمی آف سائنسز کا مشترکہ سیٹلائٹ ’’سمائل‘‘زمین کے مقناطیسی میدان پر شمسی طوفان کے اثرات کا مشاہدہ کرنے کیلئے مدار میں بھیج دیا گیا۔

وین کے سائز کے خلائی جہاز نے ویگا سی راکٹ سے فرانس کے گیانا خلائی مرکز سے پرواز کی۔’’سمائل‘‘قطب شمالی اور جنوبی پر 5ہزار سے 1لاکھ21ہزار کلومیٹر کی اونچائی پر گزرتا ہوا پہلے مسلسل 45 گھنٹے کے لیے قطب شمالی کامشاہدہ کرے گا۔ اس مشن کا مقصد سیٹلائٹس اور خلا نوردوں کو خطرات سے بچانے کیلئے خلا میں موسم کا مطالعہ کرنا ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر