وفاقی ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار، ترقیاتی منصوبوں پر صرف 470 ارب روپے خرچ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی ترقیاتی بجٹ سست روی کا شکار، دس ماہ میں ترقیاتی منصوبوں پر صرف 470 ارب روپے خرچ کیے جا سکے۔

1 ہزار ارب کے اصل ہدف کے مقابلے صرف 47 فیصد فنڈز کا استعمال ہوا، پی ایس ڈی پی کا نظرثانی شدہ سالانہ ہدف 837 ارب مقرر ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 163 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی، جولائی سے اپریل ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی سکیموں پر 44 ارب روپے خرچ کیے گئے۔

صوبوں اور خصوصی علاقوں میں 117 ارب روپے سے زائد اخراجات آئے، وفاقی تعلیمی منصوبوں پر 19 ارب، پانی سے متعلق منصوبوں پر 67 ارب روپے خرچ ہوئے۔

آئی ٹی اور ٹیلی کام کے 18.4 ارب میں سے 4.46 ارب روپے کے اخراجات کئے گئے۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
خارجی کمانڈرز منشیات کے عادی، غیراخلاقی حرکات میں ملوث ہیں: گرفتار دہشت گرد
ایران کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں: ٹرمپ
تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں: روس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر