چین شین ژو-23 انسان بردار خلائی جہاز کی روانگی کے لئے تیار

جیو چھوان (شِنہوا) چین شین ژو-23 خلائی جہاز کو مستقبل قریب میں مناسب وقت پر خلا میں روانہ کرے گا۔
چین کے انسان بردار خلائی ادارے (سی ایم ایس اے) کے مطابق شین ژو-23 خلائی جہاز اور لانگ مارچ-2 ایف کیریئر راکٹ کے مجموعے کو لانچنگ ایریا منتقل کر دیا گیا ہے۔
لانچنگ مقام پر موجود تمام سہولیات اور آلات بہترین حالت میں ہیں۔ منصوبے کے مطابق روانگی سے قبل مختلف فنی جانچ اور مشترکہ آزمائشیں انجام دی جائیں گی۔



  تازہ ترین   
ایران جلد امن معاہدے تک پہنچے ورنہ بہت بُرا ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ
اسرائیل کی حساس تنصیب میں بڑا دھماکہ، ریسکیو گاڑیوں کے داخلے پر پابندی
ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کیلئے نیا میکانزم تیار کر لیا
حکومت ملک بھر میں ڈیجیٹل رسائی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے: صدر مملکت
ایران کا صبر ہمیشہ برقرار نہیں رہے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر کا خلیجی ممالک کو پیغام
یورپی ممالک کے آبنائے ہرمز سے آمد و رفت کیلئے ایران کے ساتھ مذاکرات
ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے کہنے پر روکا، میرا صبر جواب دے رہا ہے: امریکی صدر
مٹی کا تیل 7 روپے 23 پیسے سستا، پٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر مزید اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر