پولینڈ میں پہلی بار ہم جنس شادی سرکاری طور پر تسلیم

وارسا (نیشنل ٹائمز)پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں حکام نے پہلی مرتبہ یورپی یونین کے کسی ملک میں ہونے والی ہم جنس شادی کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ، میئر وارسا کے مطابق یہ اقدام عدالتی فیصلے اور یورپی یونین کے قوانین کی روشنی میں کیا گیا ۔

متاثرہ جوڑے نے 2018میں برلن میں شادی کی تھی تاہم پولینڈ میں اسے تسلیم کرنے سے بارہا انکار کیا گیا۔ پولینڈ میں اگرچہ اب بھی ہم جنس شادی یا سول یونین قانونی نہیں، تاہم اس فیصلے کو انسانی حقوق کے حوالے سے اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر