خطے اور پوری دنیا کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم : قطر

دوحہ (نیشنل ٹائمز) قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ خطے اور پوری دنیا کیلئے پاکستان کا کردار بہت اہم ہے۔۔

، دوحہ خطے میں استحکام کی بحالی کے لیے خلیجی ممالک میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی جاری رکھے ہوئے ہے ۔انھوں نے دوحہ میں اپنے ترک ہم منصب ہاقان فیدان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ قطر اور ترکیہ پاکستانی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ خطہ نازک حالات سے گزر رہا ہے جن میں برادر اور دوست ممالک کے ساتھ مشاورت کی ضرورت ہے ۔ ترک وزیر خارجہ نے امید کا اظہار کیا کہ آبنائے ہرمز کو کھول دیا جائے گا اور سمندری جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکہ چاہتا ہے کہ مؤقف بدلنے کیلئے چین ایران پر دباؤ ڈالے، مارکو روبیو
یو اے ای نے نیتن یاہو کے دورہ امارات سے متعلق دعوے مسترد کر دیے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر