ہولوکاسٹ سے بچ جانیوالے البرخت 101 برس کی عمر میں چل بسے

برلن (نیشنل ٹائمز)جرمنی میں ہولوکاسٹ سے زندہ بچ جانے والے البرخت وائنبرگ 101 برس کی عمر میں چل بسے ۔

ان کے قریبی دوست کے مطابق وہ منگل کی صبح نیند میں پرسکون طور پر چل بسے ۔ وائنبرگ کو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی حراستی کیمپ آشوٹز اور بعد ازاں برگن بیلزن کیمپ میں قید رکھا گیا تھا، جہاں وہ شدید کمزوری کی حالت میں پہنچ گئے تھے ۔ جنگ کے بعد وہ امریکا منتقل ہوگئے مگر بعد میں جرمنی واپس آکر نوجوان نسل کو نازی مظالم سے آگاہ کرنے میں سرگرم رہے ۔ انہوں نے حالیہ برسوں میں جمہوریت اور انتہا پسندی کے خلاف واضح موقف اپنایا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر