نائیجیریا :فوجی کارروائیاں ، مسلح گروہوں کے حملے ،100 افراد ہلاک

ابوجا(نیشنل ٹائمز)نائیجیریا میں فوجی کارروائیوں اور مسلح گروہوں کے حملوں میں ایک ہی روز تقریباً 100 شہری ہلاک ہو گئے ۔۔

مقامی ذرائع کے مطابق شمال مغربی ریاست زمفارا میں فضائی حملے کے دوران ایک بازار کو نشانہ بنایا گیا جہاں متعدد افراد مارے گئے ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 100 بتائی ہے جبکہ بعض لاشیں ناقابل شناخت ہو گئیں۔ نائیجیریا کی فوج نے شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کرتے ہوئے کارروائیوں کو جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف قرار دیا ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر