مودی کی جیت کے پیچھے چھپی بدعنوانی و دھاندلی بے نقاب

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) بھارتی جریدے دی وائر نے وزیرِاعظم مودی کی انتخابی کامیابی کے پیچھے چھپی بدعنوانی، دھاندلی اور مسلم مخالف پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا۔رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں 1 کروڑ افراد کے نام ووٹر لسٹ سے خارج کیے گئے ، جس کے باعث لاکھوں شہری حقِ رائے دہی سے محروم ہو گئے ۔ جریدے کے مطابق تضادات کی بنیاد پر 27 لاکھ شہریوں کو فہرست سے نکالا گیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی غنڈوں کے ذریعے مغربی بنگال میں بھی غزہ جیسا وحشیانہ نظام مسلط کرنے کو تیار ہیں، بھارتیہ جنتا پارٹی کے بعض رہنما مسلسل مسلم مخالف بیانات دے رہے ہیں۔مغربی بنگال کے وزیرِ اعلیٰ سوویندو ادھیکاری نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو ویسا ہی سبق سکھانا چاہیے جیسا اسرائیل نے غزہ میں سکھایا، میں مسلمانوں کے لیے کام نہیں کروں گا جب تک وہ مذہب تبدیل نہ کر لیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر