صدر شی اور ٹرمپ دو طرفہ تعلقات، عالمی امن اور ترقی پر تبادلہ خیال کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (شِنہوا)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین-امریکہ تعلقات، عالمی امن اور ترقی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز معمول کی ایک نیوز بریفنگ کے دوران ٹرمپ کے آمدہ دورہ چین کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کیا۔ یہ دورہ 13 سے 15 مئی تک شیڈول ہے جو گزشتہ 9 سال میں کسی بھی امریکی صدر کا چین کا پہلا دورہ ہوگا۔
گو نے کہا کہ چین برابری، احترام اور باہمی فائدے کے جذبے کے تحت امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے، تعاون کو وسعت دینے، اختلافات کو سنبھالنے اور اس ہنگامہ خیز اور بدلتی ہوئی دنیا میں مزید استحکام اور یقین پیدا کرنےکے لئے تیار ہے۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت
حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون 2026ء تک توسیع
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی: امریکی اخبار
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر