یوکرین جنگ بندی ،پیوٹن نے ثالثی کیلئے سابق جرمن چانسلر گیرہارڈ کا نام تجویز کر دیا

برلن،ماسکو (نیشنل ٹائمز)روسی صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے سابق جرمن چانسلر گیرہارڈ شروڈر کا نام تجویز کر دیا، جس پر جرمنی میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے ۔

پیوٹن نے کہا کہ وہ یورپ سے مذاکرات کی بحالی کے لیے ذاتی طور پر شروڈر کو موزوں سمجھتے ہیں۔ شروڈر روس کے قریبی اتحادی سمجھے جاتے ہیں اور یوکرین جنگ کے بعد بھی کریملن سے تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ جرمن حکام نے اس تجویز کو روس کی غیر سنجیدہ پیشکشوں کا حصہ قرار دیا۔ کئی جرمن سیاستدانوں نے کہا کہ ثالث ایسا ہونا چاہیے جسے یوکرین بھی قبول کرے ۔ تاہم بعض رہنماؤں نے شروڈر کے کردار پر غور کرنے کی حمایت بھی کی ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر