سعودی عرب نے ایران پر حملوں کیلئے فضائی حدود دینے کے دعوے مسترد کر دئیے

ریاض (نیشنل ٹائمز)سعودی عرب نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس نے جارحانہ فوجی کارروائیوں کی حمایت کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی ہے۔۔۔

عرب نیوز کے مطابق ایک سعودی ذریعے نے بتایا کہ ریاض نے جارحانہ فوجی کارروائیوں کی حمایت کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دی ہے ۔ سعودی عرب صورتحال کو پُرسکون کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ عناصر مشکوک مقاصد کی خاطر مملکت کے موقف کی گمراہ کن تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر