کرپشن کے الزام میں معطل 2 سابق چینی وزرائے دفاع کو سزائے موت سنا دی گئی

بیجنگ (نیشنل ٹائمز) کرپشن کے الزام میں معطل ہونے والے 2 سابق چینی وزرائے دفاع کو سزائے موت سنا دی گئی،۔

سزائے موت پانے والے وی فینگہے 2018ء سے مارچ 2023ء تک وزیر دفاع رہے، جبکہ لی شانگفو ان کے بعد وزیر دفاع بنے لیکن چند ماہ بعد ان کو بھی برطرف کر دیا گیا تھا۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں کو رشوت ستانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی، تاہم انہیں 2 سال کی مہلت بھی دی گئی ہے۔

عدالت نے کہا کہ 2 سال بعد ان کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی جائے گی اور انہیں پیرول کی سہولت بھی حاصل نہیں ہوگی، دونوں کے خلاف 2023ء میں فوج کے انسدادِ بدعنوانی ادارے نے تحقیقات شروع کی تھیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر