لائٹ ڈیزل29 اور جیٹ فیول 74 روپے فی لٹر سستا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 28 روپے 81 پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 270 روپے 51 پیسے ہو گئی ۔ اسی طرح جیٹ فیول کی قیمت 74 روپے 7پیسے فی لٹر کمی کے بعد نئی قیمت 396 روپے 31 پیسے ہو گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق ایک ہفتے کے لئے ہوگا اور اس کمی کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا اور توانائی کے شعبے میں استحکام لانا ہے ۔کمرشل طیاروں کیلئے جیٹ فیول کی قیمت میں حالیہ ہفتوں کے دوران مجموعی طور پر 120 روپے تک کمی ہو چکی ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر