جمعہ کے اجتماعات میں امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعائیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد اور راولپنڈی کی جامع مساجد میں نمازِ جمعہ کے بڑے اجتماعات کے موقع پر امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے فوری آغاز اور ان کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

علمائے کرام نے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان مذاکرات میں طوالت اور التوا کی وجہ سے جڑواں شہروں کے عوام شدید ترین اذیت اور ذہنی کرب کا شکار ہیں۔ شہریوں نے ان دعائیہ کلمات پر آمین کہا ۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر