شیخ زید ہسپتال : 3کروڑ ،62لاکھ کی کرپشن،15ملازم گرفتار

لاہور (نیشنل ٹائمز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے مالی بدعنوانی میں ملوث شیخ زید ہسپتال کے 15 ملازمین کو گرفتار کرلیا، مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سید اسد مظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل وفاقی اداروں میں کرپشن کے خلاف کام کرتا ہے ، ایف آئی اے نے جعلی بلز کی مدد سے کی جانے والی 3کروڑ 62 لاکھ کی کرپشن بے نقاب کی ہے ، مالی بے ضابطگیوں میں 19گریڈ کے افسر بھی شامل ہیں ، پبلک ہیلتھ کے پیسے میں کرپشن کی گئی، انہوں نے بتایا کہ مجموعی طور پر 131جعلی بلز کو 56ڈاکٹرز کے نام سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی اے کی تحقیقات گزشتہ 9ماہ سے جاری تھی ،زیر حراست ملزموں کا چار روزہ ریمانڈ لیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر