مچھ :کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 3کارکن جاں بحق

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) مچھ کے علاقے میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے 3کارکن جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق بدھ کو مچھ کے علاقے میں واقع بولان لیز میں کام کے دوران کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 3کارکن مراد بخش ، علی حسن اور دلاور خان جاں بحق ہوگئے امدادی کارکنوں نے لاشیں کان سے نکال کر ہسپتال پہنچادیں ، جو ضروری کارروائی کے بعدورثا کے حوالے کردی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مچھ میں واقع بند کان میں کان کن غیر قانونی طریقے سے کام کر رہے تھے ۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر