پولیو مہم:پہلے روز 1کروڑ 37لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزارت قومی صحت کی ملک گیر قومی انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز ایک کروڑ 37لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پنجاب میں 72لاکھ 33ہزار، سندھ میں 30لاکھ 80 ہزار، خیبر پختونخوا میں 22لاکھ 78ہزار، بلوچستان میں 7لاکھ 2ہزار، آزاد جموں و کشمیر میں 2لاکھ 43ہزار، اسلام آباد میں 1لاکھ 43ہزار اور گلگت بلتستان میں 96ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے ۔ مہم کے دوران4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کی زندگی محفوظ بنانے میں مصروف ہیں۔ مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی گئی ہے ۔ بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔ مہم 19 اپریل تک جاری رہے گی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
یو اے ای اور ایرانی حکام کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر