اربوں روپے کی ایرانی کرنسی سمگل کی کوشش ناکام، 9 ملزم گرفتار

کراچی(نیشنل ٹائمز)اربوں روپے کی ایرانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 3 خواتین سمیت 9 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں، برآمد کرنسی اور گاڑیوں کو قانونی کارروائی کے بعد ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان سے کراچی آنے والی 2 کاروں کو روک کر ان کی تلاشی لی تو اس میں سے 236 بنڈل ایرانی کرنسی برآمد ہوئی جس کی مجموعی مالیت 29 ارب 69 کروڑ روپے بنتی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے دونوں کاروں اور اسپیئر ویل میں کمال مہارت سے چھپائی گئی ایرانی کرنسی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزموں کی شناخت بھی کر لی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر