ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور جلد متوقع : خواجہ آصف

لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور جلد متوقع ہے ، مثبت پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اب بھی دوبارہ مذاکرات کے امکانات موجود ہیں، حالیہ مذاکرات کے بعد اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اب تک کوئی منفی بات سامنے نہیں آئی بلکہ صرف مثبت پیش رفت ہی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ان سے پوچھا گیا کہ آئندہ خطے کے فیصلے پاکستان کرے گا؟، اس پر انہوں نے کہا کہ فیصلے اللہ تعالیٰ کی ذات کرتی ہے ۔ بھارت سے متعلق سوال پر خواجہ آصف نے تنقیدی انداز میں کہا کہ وہاں بے چینی پائی جا رہی ہے اور مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر