مصالحت اور پسِ پردہ رابطوں کے دروازے مکمل طور پربند نہیں ہوئے :بی بی سی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کو اپنی بہترین اور آخری پیشکش پیش کر دی ہے تاہم اس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت پاکستان کے ذریعے جاری رہی تاہم اس کی نہ تو امریکی حکام نے باضابطہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی ایرانیوں نے ۔
ماضی کی طرح اس بار بھی ثالثوں کے ذریعے ہونے والی گفتگو کی نوعیت کو سمجھنا مشکل ہے ۔بی بی سی کی اسلام آباد میں نمائندہ آزادہ موشیری کے تجرئیے کے مطابق صورتحال سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ مصالحت اور پسِ پردہ رابطوں کے دروازے مکمل طور پر بند نہیں ہوئے ۔یہ صورتحال اس حقیقت کی بھی یاد دہانی ہے کہ دونوں فریق اپنے اپنے عوام کے سامنے جو بیانیہ پیش کر رہے ہیں، اس میں حقیقت اور سیاسی تاثر کو الگ کرنا کتنا مشکل ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر