وفد پاکستان روانہ ہوچکا، اسلام آباد مذاکرات کیلئے اچھی ٹیم بھیجی ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسلام آباد مذاکرات کیلئے ایک اچھی ٹیم بھیجی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ جے ڈی وینس، جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف اسلام آباد روانہ ہو چکے، جو اسلام آباد میں ملاقات کریں گے، ہمارے لیے یہ ڈیل اچھی ہوگی کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز بہت جلد مکمل کھل جائے گا، ہم ویسے بھی آبنائے ہرمز کو استعمال نہیں کرتے، دوسرے ملک استعمال کرتے ہیں۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ ہمیں کسی بیک پلان کی ضرورت نہیں، ایران کی فوج ختم کر دی ہے، ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر