لندن (نیشنل ٹائمز)عالمی منڈی میں جمعرات کو تیل کی قیمتوں میں5فیصد اضافہ ہوا ۔۔۔
جبکہ زیادہ تر سٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی گئی کیونکہ سرمایہ کار مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی جنگ بندی اور ہرمز کے راستے کے دوبارہ کھلنے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔اسرائیل کے لبنان میں جاری حملے اور ایران کی جانب سے ممکنہ ٹول نے صورتحال غیر یقینی بنا دی ہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ98ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا ۔
عالمی منڈی میں تیل5فیصد مہنگا،سٹاک مارکیٹس میں مندی



