ایک اور جہاز 57ہزار 815میٹرک ٹن پٹرول لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا

کراچی (نیشنل ٹائمز) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی مستحکم بنانے کیلئے درآمدی پٹرول کا ایک اور جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا ہے، جس سے توانائی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملنے کی توقع ہے۔ذرائع کے مطابق پاپ نامی بحری جہاز 57 ہزار 815میٹرک ٹن پٹرول لے کر پورٹ قاسم کے آؤٹر اینکریج پر پہنچ چکا ہے ، جہاں سے جلد کارگو کی برتھنگ اور منتقلی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ دستاویزات کے مطابق اس سے قبل ایم ٹی کیفان نامی جہاز 42 ہزار میٹرک ٹن پٹرول لے کر پورٹ قاسم پہنچا تھا، جو فوٹکو ٹرمینل پر برتھنگ کے بعدپٹرول کی منتقلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ درآمدی پٹرول کی مسلسل آمد سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذخائر میں بہتری آئے گی اور سپلائی چین مزید مستحکم ہوگی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر