امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اطلاق لبنان سمیت “ہر جگہ” ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (شِنہوا) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ان کے اتحادیوں سمیت فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے اور اس کا اطلاق لبنان سمیت “ہر جگہ” ہوگا۔
شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں لکھا کہ جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اس دانشمندانہ اقدام کا دل سے خیرمقدم کرتا ہوں اور دونوں ممالک کی قیادت کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور ان کے وفود کو جمعہ، 10 اپریل 2026 کو اسلام آباد آنے کی دعوت دیتا ہوں تاکہ تمام تنازعات کے حتمی حل کے لئے مزید مذاکرات کئے جا سکیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ فریقین نے “غیر معمولی دانشمندی اور فہم و فراست” کا مظاہرہ کیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا کہ “اسلام آباد مذاکرات” پائیدار امن کا باعث بنیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اطلاق لبنان سمیت “ہر جگہ” ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کیلئے کردار کی تعریف
پاکستان کی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا 2 ہفتوں کیلئے حملے بند کرنے کا اعلان، ایران بھی عارضی جنگ بندی پر رضا مند
امریکہ ایران جنگ کے شعلے بُجھ گئے، پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا: وزیراعظم
امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزرنا شروع
صدر ٹرمپ کا تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان
ایران کی جنگ بندی معاہدے کی توثیق، آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
جنگ بندی کے بعد 100 فیصد فتح حاصل کر لی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر