خواتین اور مردوں کے درمیان موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کا فرق 38فیصد سے کم ہو کر 25 فیصد رہ گیا :وزیرآئی ٹی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، خصوصاً مصنوعی ذہانت کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی اور کہا ڈیجیٹل معیشت میں خواتین کی شمولیت نہایت اہم ہے۔وزارت آ ئی ٹی میں ڈیجیٹلائزیشن فار ویمن اکنامک ا مپاورمنٹ منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں انہوں نے کہا گزشتہ سال خواتین اور مردوں کے درمیان موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کا فرق 38فیصد سے کم ہو کر 25 فیصد رہ گیا ۔اجلاس میں بین الادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینے اور کامیابیوں کو دیرپا پالیسی اصلاحات میں تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر