ٹرمپ نے ادویات اور دھاتوں پر نئے محصولات عائد کرنیکا حکم دے دیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کچھ ادویات پر نئے محصولات عائد کرنے کے ساتھ ہی دھاتوں کے محصولات کے نظام میں بھی تبدیلی کے احکامات جاری کردئیے۔۔

 اور ایک سال بعد اپنے تجارتی ایجنڈے پر دوبارہ زور دیا جب انہوں نے تقریباً تمام تجارتی شراکت داروں کے ساتھ تجارتی جنگیں شروع کی تھیں۔ٹرمپ کے تازہ احکامات کا مقصد فارماسیوٹیکل کمپنیوں پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ زیادہ تر ادویات امریکا میں تیار کریں جبکہ الگ سے ایسے اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے جن پر حکام کا الزام ہے کہ وہ دھاتوں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق
حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہم متحد ہیں: ترجمان سعودی فوجی اتحاد
حوثی میزائلوں کے پرزے 16 ممالک سے یمن پہنچنے کا انکشاف
آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کیلئے تیار ہے: امیر حاتمی
ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر