ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی فوجی کارروائیاں آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کی بنیادی وجہ ہیں، چین

بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی میں رکاوٹ کی بنیادی وجہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ صرف جنگ بندی کے حصول اور خلیجی خطے میں امن و استحکام کے قیام کے ذریعے ہی بین الاقوامی جہاز رانی کے راستوں کے تحفظ اور روانی کو بنیادی طور پر یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
ماؤ ننگ نے مزید کہا کہ تمام فریقین کو کشیدگی کم کرنے کے لئے مل کر کام کرنا چاہیے اور علاقائی بدامنی کے عالمی معیشت اور توانائی کے تحفظ پر مزید اثرات کو روکنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق
حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہم متحد ہیں: ترجمان سعودی فوجی اتحاد
حوثی میزائلوں کے پرزے 16 ممالک سے یمن پہنچنے کا انکشاف
آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کیلئے تیار ہے: امیر حاتمی
ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر