کینیا کی 80لاکھ کلو گرام چائے پڑی رہ گئی

نیروبی(نیشنل ٹائمز) ایران جنگ سے منسلک بحری راستوں میں خلل کے باعث کینیا کے بندرگاہی شہر مومباسا میں تقریباً 80 لاکھ کلوگرام چائے کئی ہفتوں سے گوداموں میں پھنسی ہوئی ہے جس سے برآمدی آمدنی اور کسانوں کی آمدن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے ۔ یہ بات ایسٹ افریقہ ٹی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے سربراہ نے بتائی۔اوموگا کے مطابق، کینیا ہر سال اوسطاً 10 کروڑ کلوگرام چائے مشرقِ وسطیٰ کی منڈیوں کو برآمد کرتا ہے ۔انہوں نے کہا پاکستان اور مصر کے لیے جانے والی چائے اب بھی روانہ ہو رہی ہے لیکن صرف کیپ آف گڈ ہوپ کے طویل راستے سے جس کی وجہ سے فریٹ (ترسیلی)اور انشورنس کے اخراجات میں اضافہ ہو گیا ہے اور برآمد کنندگان کے منافع میں کمی آ رہی ہے ۔



  تازہ ترین   
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق
حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہم متحد ہیں: ترجمان سعودی فوجی اتحاد
حوثی میزائلوں کے پرزے 16 ممالک سے یمن پہنچنے کا انکشاف
آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کیلئے تیار ہے: امیر حاتمی
ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر