جنگ سے عرب ممالک کو 186ارب ڈالر کا نقصان

عمان (نیشنل ٹائمز)اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے سے پیدا ہونے والی جنگ جو پورے مشرقِ وسطیٰ میں پھیل چکی ہے اس نے عرب ممالک کو 186ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے ، انہوں نے لڑائی کو فوری طور پر بند کرنے کی اپیل کی۔اقوامِ متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبد اللہ الدرداری نے عمان میں صحافیوں سے بات کرتے کہاہم امید کرتے ہیں کہ لڑائی کل رک جائے کیونکہ ہر روز کی تاخیر کا عالمی معیشت پر منفی اثر پڑتا ہے ۔ ہمار ا تخمینہ ہے کہ ایک ماہ کی جنگ سے عرب خطے کی مجموعی پیداوار (GDP) کا تقریباً چھ فیصد نقصان ہوا ہے ۔یعنی خطے کی معیشت نے صرف ایک ماہ میں تقریباً186ارب ڈالر کھو دئیے ہیں۔ تیل سے مالا مال خلیجی ممالک سب سے زیادہ بوجھ برداشت کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق
حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہم متحد ہیں: ترجمان سعودی فوجی اتحاد
حوثی میزائلوں کے پرزے 16 ممالک سے یمن پہنچنے کا انکشاف
آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کیلئے تیار ہے: امیر حاتمی
ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر