بیجنگ (نیشنل ٹائمز) چینی حکام نے جلائی گئی انسانی ہڈیوں کی اپارٹمنٹس میں دفن کرنے پر پابندی عائد کر دی۔۔۔
نئے قواعد کے مطابق انسانی باقیات صرف عوامی قبرستان یا مخصوص دفن کی جگہوں پر رکھی جا سکتی ہیں۔ ’’اپارٹمنٹس‘‘ عام طور پر خالی یا دور دراز رہائشی بلاکس میں واقع ہوتے ہیں۔ چین میں قبرستان کے پلاٹ کی مانگ بڑھ رہی ہے ۔ مارکیٹ ریگولیٹر نے بھی قیمتوں میں شفافیت کیلئے نئے قوانین جاری کیے ہیں۔
چین :جلائی گئی انسانی ہڈیاں اپارٹمنٹس میں دفن کرنے پر پابندی



