پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے

لاہور(نیشنل ٹائمز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 21 روزہ تعطیلات کے بعد آج یکم اپریل سے دوبارہ کھل جائینگے ۔ تعلیمی سرگرمیاں فزیکل حاضری کے ساتھ بحال، سکولوں کے اوقات کار جاری کردئیے گئے ۔ صبح 8:45 پر آغاز، چھٹی 1:30 بجے ہوگی ۔اساتذہ کیلئے حاضری کا وقت 8:30 مقرر، چھٹی 2 بجے ہوگی۔کفایت شعاری مہم پر 10 مارچ سے تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بھی ملک بھر کی جامعات میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دیدی ہے ۔ایچ ای سی نے اس حوالے سے تمام جامعات کو مراسلہ جاری کر دیا ۔چیئرمین ایچ ای سی کے مطابق یکم اپریل سے جامعات میں تدریسی سرگرمیاں دوبارہ شروع کی جا سکتی ہیں۔واضح رہے کہ 10 مارچ کو کفایت شعاری مہم پرکلاسز کو آن لائن موڈ پر منتقل کر دیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر