علیمہ خانم کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف سماعت ملتوی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے علیمہ خانم کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی۔ درخواست گزار کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا۔ بغیر کارروائی سماعت ملتوی کردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے علیمہ خانم کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی۔ درخواست گزار کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا۔ بغیر کارروائی سماعت ملتوی کردی گئی۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر