لبنان :اسرائیل کا ایمبولینس پر حملہ ،پیرامیڈک ، مریض شہید

یروشلم ،بیروت(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سے منسلک اسلامی ہیلتھ کمیٹی کی ایمبولینس نشانہ بن گئی، جس میں ایک پیرامیڈک اور مریض شہید ہو گیا۔ اسرائیل الزام لگاتا ہے کہ حزب اللہ ایمبولینس کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرتی ہے ۔ لبنان میں جنگ 2 مارچ سے شدت اختیار کر چکی ہے جس میں اب تک 1189 افراد مارے جا چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اتوار کو اعلان کیا کہ 22 سالہ سارجنٹ موشے یٹزچاک ہاکوہن کاٹز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہو گیا ، وہ 890 بٹالین پیراٹروپرز بریگیڈکا رکن تھا ۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر