اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسلام آباد میں چار ممالک کے اجلاس کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج بیجنگ جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ثالثی پیشرفت پر چینی قیادت کو اعتماد میں لیں گے، وہ ایران امریکا کے مذاکرات میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے بات کریں گے۔بتایا گیا ہے کہ نائب وزیراعظم امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کے امن اقدام پر بات کریں گے اور مذاکرات کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔خیال رہے کہ اسلام آباد میں سعودی عرب، ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال، ثالثی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خطے میں کشیدگی میں کمی پر زور دیا گیا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر