انڈونیشیا:مخالف کارکن پر تیزاب حملہ فوجی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مستعفی

جکارتہ (نیشنل ٹائمز)انڈونیشیا کی فوجی خفیہ ایجنسی کے سربراہ یودی ابریمانٹیو نے بدھ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب ان کی ٹیم کے چار ارکان کو ایک سرگرم کارکن پر تیزاب حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ فوج کے ترجمان اولیا ڈوی نصراللہ نے استعفیٰ کو “ذمہ داری کا اظہار” قرار دیا۔ کچھ روز قبل کونٹراس حقوق گروپ کے نائب کوآرڈینیٹر اندری یونس پر دو افراد نے اس وقت سکوٹر سے تیزاب پھینکا جب وہ انڈونیشیا میں فوج کے بڑھتے ہوئے سیاسی کردار پر ایک پوڈکاسٹ ریکارڈ کر کے واپس جا رہے تھے ۔



  تازہ ترین   
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی
مصر کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا اعلان
فرانس میں مظاہرے، 5 لاکھ افراد شریک، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی، 400 گرفتار
مودی کی بدترین پالیسیوں کیخلاف بھارتی نوجوانوں کی آواز بیرون ملک بھی پہنچ گئی
یوکرینی صدر زیلنسکی کا روسی آئل ریفائنریوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا ملکی مفاد میں فیصلہ کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر