اسرائیلی فوج جنگ کے باعث پریشانی کا شکار، جنرل ایال زامیر کی آڈیو لیک

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر کی کابینہ اجلاس میں آڈیو لیک ہوگئی۔
اسرائیلی خبر رساں ادارے این 12 کے مطابق جنرل ایال زامیر نے وزرا کو واضح طور پر بتا دیا کہ طویل فوجی آپریشنز کے نتیجے میں فوج بریکنگ پوائنٹ کے قریب پہنچ چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پائیدار آپریشن دباؤ کا شکار ہیں، فوجیوں کی فوری بھرتی، لازمی خدمت کی مدت میں اضافہ اور ریزرو سروس جیسی تبدیلیاں نہ کی گئیں تو فوج روز مرہ سکیورٹی مشنز انجام دینے کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ایران جنگ پر بند کمرہ اجلاس آج طلب
جی ایس پی پلس سٹیٹس برقرار رہنا چاہیے، اس پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: ایس ایم تنویر
وزیراعظم سے کویت کے ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ، کویتی عوام سے اظہارِ یکہجتی
امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران کا ساتھ دینے کو تیار ہیں: حوثی رہنما
اسرائیلی فوج جنگ کے باعث پریشانی کا شکار، جنرل ایال زامیر کی آڈیو لیک
اسرائیل بمباری کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، نائب وزیراعظم لبنان
اسرائیلی علاقوں پر ایرانی میزائلوں کی بارش، انفراسٹرکچر تباہ، شہری زندگی شدید متاثر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر