اسرائیلی علاقوں پر ایرانی میزائلوں کی بارش، انفراسٹرکچر تباہ، شہری زندگی شدید متاثر

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیل پر ایرانی حملوں کے بعد مختلف علاقوں میں تباہی کے مناظر سامنے آئے، اور مسلسل میزائلوں کی بارش کے نتیجے میں متعدد مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے کریات شہر میں ایرانی میزائل حملے میں ایک گاڑی جل کر خاک ہوگئی جبکہ حملوں نے شہری املاک کو بھی بری طرح نقصان پہنچایا۔کفر قسیم میں ایرانی میزائل حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا، شمالی شہر نہاریہ میں بھی میزائل حملوں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا اور شہری زندگی شدید متاثر ہوئی۔خیال رہے کہ یہ واقعات ایسے وقت میں پیش آئے ہیں جب امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مشترکہ حملوں کے بعد ایران مسلسل ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے جوابی کارروائیاں کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر