اسرائیل بمباری کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، نائب وزیراعظم لبنان

بیروت(نیشنل ٹائمز) لبنان کے نائب وزیراعظم طارق متری نے کہا ہے کہ اسرائیل بمباری کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔
ایک انٹرویو میں نائب وزیراعظم لبنان نے خبردار کیا کہ ملک کے بعض حصے غزہ کی طرح تباہی کا شکار ہو سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر خزانہ کے اس بیان نے خدشات کو مزید بڑھا دیا ہے جس میں جنوبی لبنان کو خان یونس جیسا بنانے کی بات کی گئی۔طارق متری نے کہا لبنانی حکام بین الاقوامی انسانی قوانین کی مبینہ منظم خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں جن میں امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانا بھی شامل ہے، کوئی شک نہیں کہ اسرائیل جنیوا معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ایران جنگ پر بند کمرہ اجلاس آج طلب
جی ایس پی پلس سٹیٹس برقرار رہنا چاہیے، اس پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: ایس ایم تنویر
وزیراعظم سے کویت کے ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ، کویتی عوام سے اظہارِ یکہجتی
امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران کا ساتھ دینے کو تیار ہیں: حوثی رہنما
اسرائیلی فوج جنگ کے باعث پریشانی کا شکار، جنرل ایال زامیر کی آڈیو لیک
اسرائیل بمباری کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، نائب وزیراعظم لبنان
اسرائیلی علاقوں پر ایرانی میزائلوں کی بارش، انفراسٹرکچر تباہ، شہری زندگی شدید متاثر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر