مشرق وسطیٰ جنگ :امریکا کا میزائل پیداوار بڑھانے کیلئے 3کمپنیز سے معاہدہ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی محکمہ دفاع نے بدھ کو تین دفاعی ٹھیکیداروں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں تاکہ مشرق وسطیٰ میں استعمال ہونے والے میزائل اور۔۔
دیگر اسلحے کی پیداوار بڑھائی جا سکے اور ختم ہوتے ذخیرہ کو دوبارہ مکمل کیا جا سکے ۔ لاک ہیڈ مارٹن اور ڈی اے ای سسٹمزنے تھاڈ سسٹم کے لیے “سیکرز ہیڈ” کی پیداوار چار گنا بڑھانے پر اتفاق کیا، جبکہ لاک ہیڈ مارٹن پریسجن اسٹرائیک میزائل کی پیداوار بھی چار گنا کی جائے گی ۔ تیسرا معاہدہ ہنی ویل ایرو اسپیس کے ساتھ ہوا، جس میں امریکی ذخائر کے لیے اہم اجزاکی پیداوار بڑھانے کا کہا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کی تصدیق، بالواسطہ بات چیت جاری ہے: اسحاق ڈار
وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت
ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عطاء تارڑ
ایران مذاکرات کیلئے سنجیدگی دکھائے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے: ٹرمپ
ایران ڈیل چاہتا لیکن بولنے سے ڈر رہا ہے: دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، ایک جنگ جیت بھی رہے ہیں، ٹرمپ
جنگ بندی کا فیصلہ ایران کی شرائط پر ہوگا، اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: ایران
مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک کی ایرانی حملوں کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری
رافیل گروسی نے امریکا ایران مذاکرات رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر