امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) ایران کے خلاف جاری جنگ کے باعث پہلا دورہ ملتوی کرنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ 14 اور 15 مئی کو دورہ چین پر بیجنگ جائیں گے، جس کے بعد وہ چینی صدر کو واشنگٹن میں باہمی دورے پر مدعو کریں گے۔ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے نمائندگان ان تاریخی دوروں کی حتمی تیاری کر رہے ہیں، میں صدر شی جن پنگ کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے بہت پر جوش ہوں، جسے میں ایک شاندار اور یادگار موقع سمجھتا ہوں۔چین کے سفارت خانے نے کہا کہ اس دورے کے اعلان پر ان کے پاس کوئی اضافی معلومات موجود نہیں ہیں کیونکہ بیجنگ عام طور پر صدر شی جن پنگ کا شیڈول چند دنوں سے زیادہ پہلے ظاہر نہیں کرتا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر