نئی دہلی کے مکین لکڑی و کوئلہ استعمال کرنے پر مجبور

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ککنگ گیس (ایل پی جی)کی بلیک مارکیٹ قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ، جس کی وجہ سے غریب خاندان دوبارہ لکڑی اور کوئلے پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ صحت کے لیے خطرناک اور شہر کے آلودہ ہوا کے مسائل کو مزید بڑھا رہا ہے ۔36 سالہ شیلا کمار نے بتایا کہ پہلے 2ہزار روپے والا سلنڈر اب بلیک مارکیٹ میں 5ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے ، جو اس کی ماہانہ تنخواہ کے قریب ہے ۔ اس نے کہا کہ لکڑی کا پیک سستا اور چند دن چلتا ہے ، لیکن بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے ۔



  تازہ ترین   
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی
مصر کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا اعلان
فرانس میں مظاہرے، 5 لاکھ افراد شریک، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی، 400 گرفتار
مودی کی بدترین پالیسیوں کیخلاف بھارتی نوجوانوں کی آواز بیرون ملک بھی پہنچ گئی
یوکرینی صدر زیلنسکی کا روسی آئل ریفائنریوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا ملکی مفاد میں فیصلہ کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر